in

یہ لڑکی مسلسل 13 دن تک سوتی ہے ، مگر اس بیچاری کے ساتھ کیا پرابلم ہے ؟ عجیب و غریب تفصیلات

یہ لڑکی مسلسل 13 دن تک سوتی ہے ، مگر اس بیچاری کے ساتھ کیا پرابلم ہے ؟ عجیب و غریب تفصیلات

جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ ایک ایسی لڑکی ہے جو 13 دن تک لگاتار سوتی ہے۔ایکا 2017 میں اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب وہ 13 دن تک لگاتار سوتی رہیں ۔ اس کے بعد بھی ایکا نے دو مشکل ترین تجربات کا سامنا کیا پہلی بار تب، جب ایکا ڈیڑھ دن سوتی رہیں اور دوسری مرتبہ ایکا کی حالت اس وقت خاصی خراب ہوگئی جب وہ 7 دن سوتی رہیں جس کے بعد ان کے والدین ایکا کو مقامی اسپتال لے کر گئے جہاں ان کے تمام ٹیسٹ نارمل نکلے ۔ کوئی فی الحال یہ نہیں جان سکا ہے کہ ایکا کس بیماری میں مبتلا ہیں لیکن علامات سے پتا چلتا ہے کہ وہ ہائپر سومنیا میں مبتلا ہیں۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

باپ نے بیٹی کے جسم پر قبضہ کر رکھا تھا

استغفراللہ! مرنے کے بعد2سود خوروں کو دفنایا گیا، اگلے دن جب رشتےدار فاتحہ خوانی کیلئے گئے تو قبر کی کیا حالت تھی؟جس نے دیکھا کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کرنے لگا