in

یہ ہوتی ہے خودداری۔۔!! اپنی عزت بچانے کی خاطر پاکستان کی نامور اداکارہ ’ منال خان ‘ نے کیا کر دیا، مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام چند یوم قبل شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔ دونوں کی

شادی میں اداکارہ صبور علی، علی انصاری، کنزیٰ ہاشمی، اقرا عزیز، یاسر حسین، فہد شیخ، اریبہ حبیب، آمنہ الیاس، ندا اور یاسر نواز سمیت متعدد فنکاروں

نے شرکت کی تھی۔ پاکستان میں بھی کورونا وائرس بڑھنے کے باعث ہر شخص خود ساختہ قرنطینہ میں چلا گیا ہے، ملک کی نامور شخصیات بھی غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے اجتناب کر رہی ہیں، سیاستدان، شوبز شخصیات ، کاروبای شخصیات سب

ہی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ، تمام تر سرگرمیاں معطل اور محدود ہو کر رہ گئیں ہیں، ایسے میں پاکستان کے اداکاروں اور اداکاراؤں نے خود کو اور اپنے مداحوں کو مصروف رکھنے کے لیے لائیو سیشن کا کا آغاز کر دیا ہے جس میں شوبز

شخصیات لائیو آتی ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کی نامور بہنوں کی جوڑی یعنی ایمن خان اور منال خان بھی لائیو آئیں اور مداحوں کے سوالوں کا جواب دیا ۔ لائیو سیشن کے دوران ہی ایمن خان کی بہن منال خان نے ان سے سوال پوچھا کہ کیا

وہ مارننگ شو کی ہوسٹ بننا پسند کریں گی؟ جس پر ایمن خان کا کہنا تھا کہ میں مارنگگ شو کی ہوسٹ بننے سے بہتر ہے موت کو ترجیح دے دوں ، یہ جواب دیتے ہی دونوں بہنوں نے زوردار قہقہہ لگایا اور مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن جاری رکھا ۔دوسری جانب عروف اداکار ہمایوں سعید 14 دن قرنطینہ میں رہنے کے بعد گھر واپس آگئے ہیں جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار ہمایوں سعید نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک کی بڑی شخصیت پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔دونوں بیٹے جان کی بازی ہار گئے

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا