in

14دسمبر سے گھروں سے باہر نکالنے پر مکمل پابندی ،حکومت نے حکم جاری کردیا ،14دسمبر کو کیا ہونے والا ہے؟ جانیے تفصیل

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں برڈ فلو کے بڑھتے کیسز کے باعث حکام نے پردے پالنے والوں پر پابند عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 دسمبر سے پرندوں کو ہمیشہ گھروں کے اندر رکھیں۔ اس سلسلے میں فوڈ اینڈ رولر ڈپارٹمنٹ نے ایک پریس ریلیز جاری کی ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا انگلینڈ،

سکاٹ لینڈ اور ویلز کے چیف ویٹرنری آفیسرز نے ملک میں جنگلی اور پالتوں دونوں طرح کے پرندوں میں ایوین انفلونزا کے کئی کیسز سامنے آنے کے بعد مرغیوں اور پالتو پرندوں کی حفاظت کےلئے ہدایات جاری کی ہیں۔ افسران نے پرندوں کو گھروں میں رکھنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ برڈ فلو سے انسانی صحت اور فوڈ سکیورٹی کوخطرہ لاحق ہے۔یہ پابندی 14 دسمبر سے نافذ ہو گی، جس کے بعدتمام پرندوں کو پرندوں کی پناہ گاہوں میں رکھنا اور بیماری کے پھیلا کو محدود کرنے اور بیماری ختم کرنے کے لئے سخت بائیو سکیورٹی اقدامات پر عمل کرنا قانونی طور پر ضروری ہوگا۔ دوسری جانب غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والی دونوں بہنیں پاکستان کے حوالے کردی گئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ غلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرنے والی دونوں بہنوں کو راولاکوٹ پونچھ کراسنگ پوائنٹ پر پاکستان کے حوالےکردیا گیا۔واضح رہے کہ پاکستان نے طے شدہ طریقہ کار کے تحت لڑکیوں کی واپسی کا معاملہ بھارتی حکام سے اُٹھایا تھا۔عباس پور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو بہنیں غلطی سے ایل او سی پار کرگئی تھیں، جس کے بعد ثناء زبیر اور لائبہ زبیر کو بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا تھا۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تیاری پکڑ لیں : سستی ترین اور مشہور زمانہ کمپنی کی گاڑی پاکستان میں متعارف ہونے کو تیار ، اسکی قیمت اور خصوصیات کیا ہونگی ؟ بڑے کام کی خبر

خبردار یہ بال کبھی نہ اکھاڑیں جسم کا وہ حصہ جس کے بال اکھاڑنے سے آپ کی موت بھی ہو سکتی ہے