in

15یا 20اگست۔۔؟تعلیمی ادارے کب تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔۔بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر

15یا 20اگست۔۔؟تعلیمی ادارے کب تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر

تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر کرونا کیسز میں اضافے کے باعث

آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اورتشویش ناک اضافے کے بعد

سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر میں تعلیمی ادارے مزید 2 ہفتے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کے

تعلیمی ادارے اب 15 اگست تک بند رہیں گے، جبکہ تعلیمی اداروں کی بندش کے علاوہ دیگر سخت پابندیاں بھی عائد کرنے کا

فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پیر کے روز وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی وسربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہاکہ کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، لوگوں کی صحت

کے ساتھ روزگار کا خیال بھی ہماری ذمہ داری ہے، ہمیں احساس ہے کہ بندشوں سے عام آدمی پر بہت اثر پڑتا ہے، اس حوالے سے وزیراعظم کی منظوری سے کچھ فیصلے کئے ہیں۔ان فیصلوں پر اطلاق 3 اگست سے 31 اگست تک ہوگا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انتقال کر گئے

قومی ٹیم کے سابق کپتان انتقال کر گئے