in

150 سے زائد بچوں کا باپ اس کرسمس پر اتنا خوش کیوں ہے جانیں

نیویارک(ویب نیوز) قدیم بادشاہوں کی درجنوں بیویاں اور سینکڑوں بچے ہونے کے متعلق تو سنتے آئے تھے لیکن اب ایک امریکی شہری کی انوکھی کہانی سامنے آ گئی ہے جس نے اس جدید دور میں 150بچوں کو جنم دے کر ایک ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس اجنبی آدمی نے

کئی سال قبل مختلف ممالک میں اولاد کی خواہش مند خواتین کو اپنا نطفہ عطیہ کرنے کا سلسلہ شروع کیا۔ اس نے اس مقصد کے لیے کئی ممالک کا سفر کیا اور اپنے سپرمز عطیہ کیے جن سے اب تک 150خواتین ماں بن چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس وقت 3برطانوی خواتین اس آدمی کے بچوں کی ماں بننے والی ہیں۔ اس 50سالہ آدمی کا اصل نام کوئی نہیں جانتا تاہم اسے دنیا میں ’جوئی ڈونر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کا تعلق ورمونٹ، امریکہ سے ہے۔ وہ ستمبر کے مہینے میں برطانوی علاقے ایسیکس گیا تھا جہاں اس نے ان تین خواتین کو اپنے سپرمز عطیہ کیے ۔ جوئی ڈونر کو جب ان تینوں خواتین کے امید سے ہونے کی خبر ملی تو اس کا کہنا تھا کہ ”یہ میرا سب سے بہترین کرسمس ہے کیونکہ ان تین خواتین کے امید سے ہونے کے بعد میں 150بچوں کا باپ بن گیا ہوں۔“ واضح رہے کہ جوئی ڈونر خواتین کے ساتھ عام تعلق قائم کرکے انہیں فطری طریقے سے بھی حاملہ کرتا ہے تاہم جو خواتین اس کے ساتھ عام تعلق قائم نہ کرنا چاہیں انہیں وہ آئی وی ایف کے ذریعے بچہ پیدا کرنے کے لیے اپنا نطفہ عطیہ کرتا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تصویر میں نظر آنے والی 60 سال کی بوڑھی نظر آنے والی لڑکی پھر 15 سال کی لگنے لگی خاتون نے ایسا کیا کیا بڑھاپے سے ڈرنے والی لازمی دیکھیں

پولیس کا سالگرہ پارٹی پر چھاپہ، اندر 50 لوگ اجتماعی طور پر انتہائی شرمناک کام کرتے پکڑے گئے