in

19اکتوبر بروز منگل ایک اور عام تعطیل کا اعلان تمام نجی اور سرکاری ملازمین کا جشن

19اکتوبر بروز منگل ایک اور عام تعطیل کا اعلان تمام نجی اور سرکاری ملازمین کا جشن

حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا

اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12ربیع الاول 19 اکتوبر بروز منگل جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عام  تعطیل

ہوگی۔خیال رہے کہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 12 ربیع الاول کے موقع پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکراچی سمیت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔خواتین، بزرگ ، بچے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار اور صحافیوں پر ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بختاور بھٹو شادی کےصرف کتنے ماہ بعد ماں بن گئیں؟ ایسا کیسے ہوا۔۔۔حیران کن خبر آ گئی

نہ کم نہ زیادہ ، ہر پاکستانی کو 20 ہزار روپے دیے جائیں، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا