in

2022 میں امتحانات کیسے لیے جائیں گے طلبا کے لیے اہم ترین اعلان کر دیا گیا

2022 میں امتحانات کیسے لیے جائیں گے طلبا کے لیے اہم ترین اعلان کر دیا گیا

پہلی سے آٹھویں جماعت تک سکولوں میں ہی امتحانات لینے کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ، پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے

آئندہ سال کیلئے پورے نصاب سے سکولوں میں امتحانات کے انعقاد کی پالیسی جاری کر دی۔ پہلی سے آٹھویں جماعت تک

سکولوں میں ہی امتحانات لینے کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سال 2022ء کے

امتحانات کی پالیسی جاری کر دی ہے۔پالیسی کے مطابق پہلی اور دوسری جماعت کے طلبائ کا زبانی امتحان سکول میں لیا جائے گا۔تیسری سے آٹھویں جماعت تک کے طلباء کا تحریری امتحان سکول کی سطح پر ہی ہوگا۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے

فراہم کردہ ڈیٹا بینک سے ہی امتحانی پرچہ لیا جائے گا۔کمیشن انگریزی، اردو، ریاضی، جنرل نالج، اسلامیات اور کمپیوٹر ایجوکیشن کیمضامین کے سوالات سکولوں کو فراہم کرے گا۔ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کو امتحانی پرچوں کا نمونہ فراہم کرنے کے پاپند ہوں گے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعلیمی ادارے کب تک بند رہے ہیں ، نیا شیڈول جاری کردیاگیا

اپریل کی کس تاریخ کو دنیا اندھیروں میں ڈوب جائیگی؟ 2022میں کیا ہونیوالا ہے؟ ہلچل مچ گئی