in

3 جنوری کو پورے ملک میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

3 جنوری کو پورے ملک میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تین جنوری 2022کو پورے ملک میں بینکوں میں عام تعطیل ہوگی ،بینک دولت پاکستان 3 جنوری 2022ء بروز پیر کو ’بینک تعطیل‘ کے

موقع پر عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا لہٰذا، تمام بینک/ڈی ایف آئیز/ ایم ایف بیز مذکورہ تاریخ پر عوام پر لین دین

کے لیے بند رہیں گے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیا سال اور بڑا فیصلہ۔۔۔سکول جانے والے بچوں کے والدین کی پریشانی ختم۔۔خوشخبری سنا دی گئی

سوموار کو چھٹی ہو گی، تعطیل کا اعلان کر دیا گیا