45ہزار روپے تنخواہ ۔ ۔ ۔ پہلے آؤ پہلے پاؤ۔۔۔ پنجاب حکومت کا بڑا اعلان ۔ ۔ تعلیم یافتہ نوجوانوں کیلئے شاندار خبر راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پنجاب کے سرکاری کالجز میں 3000 کالج ٹیچنگ انٹرنی CTI بھرتی کرنے کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ، کالجز میں 13 جنوری کو خالی آسامیوں کی
تعداد اور مضمون کی تفصیل نوٹس بورڈ پر لگا دی جائے گی۔امیدوار 14 اور 15 جنوری کو اپنی اپنی درخواستیں متعلقہ کالجز میں جمع کروائیں گے جہاں جہاں ان کے مضمون کی سیٹ خالی ہو۔عارضی میرٹ لسٹ 17 جنوری کو ہر کالج نوٹس بورڈ پر لگائی جائے گی جس پر اعتراضات 18 اور 19 جنوری تک جمع کروامیں سکتے ہیں۔ 02جنوری کو فائنل میرٹ لسٹ ہر کالج میں لگ جائے گی۔اس بار تبدیلی یہ ہے کہ واک ان انٹرویو نہیں ہیں مطلب درخواست پہلے جمع کروانا لازمی ہے۔اور اچھی بات یہ ہے کہ میرٹ لسٹ دیکھ کر آپ وہاں ہی انٹرویو پر جائیں جہاں آپ کا چانس ہے۔انٹرویو ہر کالج میں 21 سے 23 جنوری تک ہوں گے۔جس کے بعد کامیاب امیدواروں کی لسٹ 25 جنوری کو ہر کالج میں لگا دی جائے گی۔7.جنوری 26/27 کو فائنل لسٹ پر اعتراضات جمع کروائے جا سکتے ہیں اور ان پر فیصلہ 28 اور 29 جنوری کو ہو گا۔8. فائنل سلیکٹڈ لسٹ یکم فروری 2021 کو لگائی جائے گی۔ ہر کالج میں آفر لیٹرز 2 فروری کو جاری ہوں گے اور اس کے بعد جائننگ ہو گی۔ایپلائی کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔۔۔ 17 جنوری کو ہر کالج نوٹس بورڈ پر لگائی جائے گی جس پر اعتراضات 18 اور 19 جنوری تک جمع کروامیں سکتے ہیں۔ 02جنوری کو فائنل میرٹ لسٹ ہر کالج میں لگ جائے گی۔اس بار تبدیلی یہ ہے کہ واک ان انٹرویو نہیں ہیں مطلب درخواست پہلے جمع کروانا لازمی ہے۔اور اچھی بات یہ ہے کہ میرٹ لسٹ دیکھ کر آپ وہاں ہی انٹرویو پر جائیں جہاں آپ کا چانس ہے۔انٹرویو ہر کالج میں 21 سے 23 جنوری تک ہوں گے۔جس کے بعد کامیاب امیدواروں کی لسٹ 25 جنوری کو ہر کالج میں لگا دی جائے گی۔7.جنوری 26/27 کو فائنل لسٹ پر اعتراضات جمع کروائے جا سکتے ہیں اور ان پر فیصلہ 28 اور 29 جنوری کو ہو گا۔8. فائنل سلیکٹڈ لسٹ یکم فروری 2021 کو لگائی جائے گی۔ ہر کالج میں آفر لیٹرز 2 فروری کو جاری ہوں گے اور اس کے بعد جائننگ ہو گی۔ایپلائی کرنے کی کوئی فیس نہیں ہے۔۔۔