in

6 مہینوں کی چھٹیاں دے دی گیں، عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

6 مہینوں کی چھٹیاں دے دی گیں، عوام کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جب ایک جوڑا ماں باپ کے درجے پر فائض ہوتا ہے تو اس کی بہت سی زمےداریاں ہوتی ہیں جن میں سے ایک اولاد

کی تربیت اور نشونما ہے۔اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اب حکومت پاکستان نے بڑا اقدام سامنے آیا ہے اور وہ اقدام یہ ہے کہ اولاد ہونے

پر والد کو 6 ماہ کی اور والدہ 3 ماہ کی چھوٹی دی جائے گی۔مزید یہ کہ اس بل کو سیننٹ میں منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ بل ان والدین

کی بہت مدد کرے گا جو ملک پاکستان میں مختلف محکموں میں ملازمت کرتے ہیں۔جیسے ہی یہ خبرسوشل میڈیا کی زینت بنی ہے تب سے ہی عوام کی جانب سے اسے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

Share

Written by Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک کے مایہ ناز کھلاڑی انتقال کر گئے

حیرت انگیز گاؤں’ جہاں پیدا ہونے والی ہر لڑکی 12سال کی عمر میں لڑکا بن جاتی ہے