in

 70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، بڈھے کے ساتھ ایسا کام کیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔

 70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، بڈھے کے ساتھ ایسا کام کیا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔

ریاض (نیوز ڈیسک) 70سالہ شخص کو 20 سالہ خاتون سے شادی کرنا مہنگا پڑگیا، جوان اہلیہ نے مکان اپنے نام لکھوا کر عدالت سے خلع کا مطالبہ کردیا، معمر شخص نے بھی  بیوی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا کہ  اس نے دھوکے سے مکان اپنے نام لکھوا کر اب خلع مانگ لیا۔ سعودی میڈیاکے مطابق بیوی نے معمر شخص  سے  عدم تحفظ کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ کے بیٹے جوان ہیں اور انہیں ہماری شادی پر اعتراض ہے، ممکن ہے  آپ کے بعد مجھے گھر سے نکال دیں، لہذا آپ مکان میرے نام لکھ دیں،معمر شخص نے بتایا کہ جیسے ہی مکان کے کاغذات اہلیہ کے ہاتھ میں آئے اس نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے فرط جذبات میں شادی کا فیصلہ کیا تھا لیکن اب احساس ہورہا ہے کہ دونوں کی عمر میں زمین آسمان کا فرق ہے، اسی لیے خلع لینا چاہتی ہوں۔ مذکورہ معاملے پر قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوہر کا مقدمہ قانونی حیثیت سے عاری ہے کیونکہ اس نے اپنے ہوش و ہواس میں مکان بیوی کے نام منتقل کیا ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چینی انتہائی سستی، عدالت نے چینی کی نئی قیمت مقرر کرکے شوگر ملز کو حکم جاری کر دیا

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی، بڑی سیاسی شخصیت تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شامل