in

9،12یا15جنوری۔۔ کب تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا،خون جمادینےوالی سردی۔۔الرٹ جاری کردیا

9،12یا15جنوری۔۔ کب تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا،خون جما دینے والی سردی۔۔الرٹ جاری کر دیا

محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے ملک کے سب سے

بڑے شہر کراچی میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے رخصت ہو گیا ہے، تاہم مشرقی سندھ پر اس کے

اثرات آج دوپہر تک رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں کے 9 جنوری تک مغربی سلسلے

کے زیرِ اثر رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ شہرِ قائد کراچی کے کل سے 16 جنوری تک سردی کی لہر کی لپیٹ میں

رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے یہ بھی کہا کہ 16 جنوری کے بعد مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہونے کا بھی امکان ہے۔

Share

Written by Admin

Sahil Aqeel is a passionate Web Blogger | Digital Marketer | Copywriter.

Sahil loves animals.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی!! تمام اسکولوں میں 10 روزہ تعطیلات کا اعلان

30 سالہ فنی زندگی کا احتتام، اسٹیج کے نامور کامیڈین اداکار انتقال کر گئے