Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: پاکستانی کنواروں کے لیے بڑی خوشخبر ی :سونا مزید سستا ہو گیا

بریکنگ نیوز: پاکستانی کنواروں کے لیے بڑی خوشخبر ی :سونا مزید سستا ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قدر میں مزیدکمی واقع ہوئی ہے اور فی تولہ سونا 1650روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1650روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونا بھی 1414 روپے سستا ہو کر 95 ہزار 680 روپے کا ہوگیا۔

Share

About admin401

Check Also

اللہ حافظ۔۔تحریک انصارف کو تاریخی دھچکا ہر مخالف کا واحد توڑ سمجھے جانے والے کپتان کے دائیں بازو نے اچانک استعفیٰ دے دیا

اللہ حافظ۔۔تحریک انصارف کو تاریخی دھچکا ہر مخالف کا واحد توڑ سمجھے جانے والے کپتان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com