Breaking News
Home / پاکستان / پنجاب میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ اس کا متبادل اور نیا طریقہ کار کیا ہو گا ؟ اعلان کر دیا گیا

پنجاب میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ ۔۔۔ اس کا متبادل اور نیا طریقہ کار کیا ہو گا ؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے ڈومیسائل کو شناختی کارڈ ڈیٹا میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی اخبار کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ مومن علی آغا نے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جواس سلسلے میں سفارشات مرتب کرے گی۔کمیٹی پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ 1951، پاکستان سٹیزن شپ رولز

1952، نادرا رولز 2002، قومی شناختی کارڈ ریگولیشنز 2002اور ان سے متعلقہ دیگر قانونی فریم ورک میں ترامیم کی تجاویز مرتب کرے گی۔ کمیٹی کو 3ہفتے کا وقت دیا گیاہے۔ کمیٹی کے ارکان کی نادرا حکام سے اگلے ہفتے میٹنگ ہوگی جس میں اس حوالے اب تک تیار کی گئی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا۔

Share

About admin401

Check Also

یا اللہ رحم، پاکستان بہت بڑے بحران کی زد میں آگیا، بڑے پیمانے پر تباہی کاخطرہ؟ وارننگ جاری، کیا ہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان دنیا کے ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جسے اللّٰہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com