Home / پاکستان / سونے کی قیمت نے ریورس گیئر لگا لیا ، ایک ہی دن میں تہلکہ خیز کمی ، آج کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی

سونے کی قیمت نے ریورس گیئر لگا لیا ، ایک ہی دن میں تہلکہ خیز کمی ، آج کی قیمت آپ کو حیران کر دے گی

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جمعرات کو بھی برقرار رہا، ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1650 روپے کی کمی ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی

تولہ سونے کی قیمت 1650 روپے کمی کے بعد 116000 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 1414 روپے کمی سے 95 ہزار 680 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1872 ڈالر فی اونس ہے۔

Share

About admin401

Check Also

انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانی فلم اور ٹی وی کا بڑا اداکار انتقال کر گیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانی فلم اور ٹی وی کا بڑا اداکار انتقال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com