Home / پاکستان / بچوں کے لیے بڑی خوشخبری، گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

بچوں کے لیے بڑی خوشخبری، گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

بچوں کے لیے بڑی خوشخبری، گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے

یکم جون سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق رواں سال موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہوں گی۔ محکمہ

نے تمام سکولوں کی انتظامیہ کو 31 مئی تک طلباء کو گرمیوں کی چھٹیوں کا کام فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

گرمیوں کی چھٹیاں دو ماہ یعنی 31 جولائی تک جاری رہیں گی جبکہ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز یکم اگست سے ہو گا۔ نیا نصاب موسم گرما کی تعطیلات میں سرکاری سکولوں کے طلباء میں تقسیم کیا جائے گا۔

Share

About admin401

Check Also

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com