Home / انٹرنیشنل / ایک بھارتی میاں بیوی نے اپنے اکلوتے بیٹے پر انسانی تاریخ کا انوکھا ترین مقدمہ درج کروا دیا

ایک بھارتی میاں بیوی نے اپنے اکلوتے بیٹے پر انسانی تاریخ کا انوکھا ترین مقدمہ درج کروا دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) ایک بھارتی جوڑے نے اپنے اکلوتے بیٹے اور اس کی

بیوی کے خلاف انوکھا مقدمہ دائر کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ایک سال کے

اندر بچہ پیدا کریں یا 5 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں۔ریٹائرڈ سرکاری ملازم 62 سالہ

سنجیو پرساد سنہا اور ان کی اہلیہ سادھنا پرساد سنہا کا کہنا ہے کہ انہوں نے

اپنے بیٹے پر اپنی زندگی بھر کی کمائی خرچ کردی۔ جس میں 65ہزار ڈالر کا پائلٹ ٹریننگ کورس اور تھائی لینڈ کے فائیو اسٹار ہوٹل میں شادی کا انعقاد بھی شامل ہے۔

Share

About admin401

Check Also

ایک اور مشہور گلوکار کا انتقال ہوگیا ، پورا بھارت سوگ میں ڈوب گیا

ایک اور مشہور گلوکار کا انتقال ہوگیا ، پورا بھارت سوگ میں ڈوب گیا ممبئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com