Home / انٹرنیشنل / معروف اداکارہ کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لا۔ش برآمد

معروف اداکارہ کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لا۔ش برآمد

معروف اداکارہ کی گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی لا۔ش برآمد

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت میں شہانہ نامی مسلم اداکارہ وماڈل کی گھر کی

کھڑکی سے لٹکی ہوئی لا۔ش برآمد ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کی

لا۔ش انہیں کے گھر کی کھڑکی سے لٹکی ہوئی تھی، لواحقین نے 20 سالہ شہانہ کے شوہر پر قتل کا الزام عائد کیا ہے۔شوہر کا کہنا ہے کہ

بیوی نے خود۔کشی کی جبکہ لڑکی کے اہل خانہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ شہانہ کا شوہر اس کی کمائی پر نظر رکھتا اور ہمیشہ رقم دینے

کا تقاضہ کرتا تھا، پیسے نہ دینے پر طیش میں آکر اس نے قتل کیا۔ماڈل واداکارہ کی والدہ نے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ اس کا شوہر اسے تشد۔د کا بھی نشانہ بناتا تھا تاہم پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

ایک اور مشہور گلوکار کا انتقال ہوگیا ، پورا بھارت سوگ میں ڈوب گیا

ایک اور مشہور گلوکار کا انتقال ہوگیا ، پورا بھارت سوگ میں ڈوب گیا ممبئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com