Home / پاکستان / بادل آج کھل کر برسیں گے۔۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا سمیت کہاں کہاں بارش ہونےوالی ہے؟ عوام کیلئے شاندار خوشخبری

بادل آج کھل کر برسیں گے۔۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا سمیت کہاں کہاں بارش ہونےوالی ہے؟ عوام کیلئے شاندار خوشخبری

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا، رات کو بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں

ملتان اور لاہور میں تینتالیس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔سندھ کے علاقوں دادو اور نوابشاہ میں درجہ حرارت انچاس، موہنجوداڑو میں

پچاس تک جانے کا امکان ہے۔لاہور(نیوز ڈیسک) ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا، رات کو بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر

اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب میں موسم گرم رہے گا ، بہاولپور میں درجہ حرارت

چھیالیس، ڈی جی خان، ملتان اور لاہور میں تینتالیس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔سندھ کے علاقوں دادو اور نوابشاہ میں درجہ حرارت انچاس، موہنجوداڑو میں پچاس تک جانے کا امکان ہے۔

Share

About admin401

Check Also

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com