Breaking News
Home / انٹرنیشنل / چین کا بھارت کے مزید8کلو میٹر علاقے پر قبضہ

چین کا بھارت کے مزید8کلو میٹر علاقے پر قبضہ

لداخ(ویب ڈیسک )بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ تھپس تن نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے پنگا نگ لیک کے علاقے میں مزید 8کلو میٹر کے علاقے سے بھارتی فوج کو نکال باہر کر کے قبضہ جما لیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بی جی پی سابق رہنما نے بھارتی اخبار سے

گفتگو کے دوران کہا ہے کہ لداخ کے مقام پر بھارت اور چین مابین صورتحال انتہائی کشیدہ ہے چینی فوج نے بھارتی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی فوج نے بھارت کے مزید 8 کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا ہے، جبکہ بھارتی فوج کے ہاتھ سے دو انتہائی اہم پوزیشنز بھی نکل گئی ہیں ۔

Share

About admin401

Check Also

بریکنگ نیوز!!سعودی عرب کے شہزادہ انتقال کر گئے،انتہائی افسوسناک خبر پوری دنیا میں سوگ

بریکنگ نیوز!!سعودی عرب کے شہزادہ انتقال کر گئے،انتہائی افسوسناک خبر پوری دنیا میں سوگ ریاض …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com