Breaking News
Home / پاکستان / انا اللہ و انا علیہ راجعون ، پاکستانیوں کے پسندیدہ اور مشہور اداکار انتقال کر گئے ، پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

انا اللہ و انا علیہ راجعون ، پاکستانیوں کے پسندیدہ اور مشہور اداکار انتقال کر گئے ، پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

انا اللہ و انا علیہ راجعون ، پاکستانیوں کے پسندیدہ اور مشہور

اداکار انتقال کر گئے ، پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

معروف اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے۔

ملک کے مشہور مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اداکار کئی دنوں سے گردوں کی بیماری کا شکار تھے

اور اسپتال میں زیرِ علاج بھی تھے۔ مسعود خواجہ کا انتقال راولپنڈی کے اسپتال ہولی فیملی اسپتال میں ہوا۔ ڈان نیوز کے مطابق مرحوم نے کچھ عرصہ پہلے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے امداد کی اپیل بھی کی تھی۔ ان کا جسد خاکی کچھ دیر میں ان کے ورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔ معروف اداکار ٹی وی کے علاوہ تھیٹر میں بھی اپنی مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔

Share

About admin401

Check Also

لگتا ہے یہ میرا آخری ۔۔۔شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر ، لوگوں سے دعاوں کی اپیل

لگتا ہے یہ میرا آخری ۔۔۔شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر ، لوگوں سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com