Breaking News
Home / پاکستان / انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر، پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

انا اللہ و انا علیہ راجعون، سابق صدر آصف زرداری کے حوالے سے

افسوسناک خبر، پیپلزپارٹی سوگ میں ڈوب گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی

والدہ اور حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی ہفتوں سے علیل زریں آرا بخاری مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنی دادی زرین آرا کی علالت کے باعث کراچی روانہ ہوئے تھے اور انہوں نے دادی کی علالت کے باعث لاہور کا دورہ منسوخ کیا تھا۔

Share

About admin401

Check Also

لگتا ہے یہ میرا آخری ۔۔۔شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر ، لوگوں سے دعاوں کی اپیل

لگتا ہے یہ میرا آخری ۔۔۔شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر ، لوگوں سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com