ذکر یا چیخ وپکار۔۔۔عامر لیاقت حسین کی قبر سے کیسی آوازیں سنی گئیں؟ناقابل یقین خبر
ڈاکٹر عامر لیاقت کی قبرسے آوازیں سننے کے حوالے
سے سوشل میڈیا پر پوسٹیں چل رہی ہیں تاہم مزار
کے قریب رہنے والے افراد نے اسے من گھڑت قرار دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی موت کے بعد کئی خبریں گردش کررہی ہیں ۔۔۔۔اب کئی پوسٹیں سامنے آئی ہیں کہ عامر لیاقت کے قبر سے
ذکر کی آوازیں سنی گئیں ، تاہم مزار پر جانے والے متعدد افراد نے اس افواہ کو من گھڑت قرار دیا ہے۔ لوگوں کو کہناہے کہ مزار پر حاضری دینے والے افراد ذکرو ازکار کرتے ہیں دعائیں کرتے ہیں ان آوازوں کو عامر لیاقت حسین کی قبر سے جوڑا جا رہاہے