Home / پاکستان / جو کوئی نہ کر سکا عمران خان نے کر دکھایا ۔۔۔!!! گلگت بلتستان کی عوام کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

جو کوئی نہ کر سکا عمران خان نے کر دکھایا ۔۔۔!!! گلگت بلتستان کی عوام کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو نیا صوبہ مبارک ہو، اب آپ کو تمام آئینی حقوق حاصل ہوں گے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ گلگت بلتستان کے عوام کو نیا صوبہ مبارک

ہو، اب آپ کو تمام آئینی حقوق حاصل ہوں گے، وہ حقوق جو پاکستان کے باقی صوبوں کے عوام کو حاصل ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک اور وعدہ پورا کیا، بھارت کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com