Home / دلچسپ و عجیب / یا اللہ ہم سب کو معاف فرما ۔۔ 25اکتوبر کو 3بجے شام دنیا اندھیرے میں ڈوب جائے گی ، سب لوگ زیادہ سے زیادہ استغفار کریں

یا اللہ ہم سب کو معاف فرما ۔۔ 25اکتوبر کو 3بجے شام دنیا اندھیرے میں ڈوب جائے گی ، سب لوگ زیادہ سے زیادہ استغفار کریں

یا اللہ ہم سب کو معاف فرما ۔۔ 25اکتوبر کو 3بجے شام دنیا اندھیرے میں ڈوب جائے گی ، سب لوگ زیادہ سے زیادہ

استغفار کریں ۔۔۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں رواں سال کا دوسرا سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا، یہ دوسرا جزوی سورج

گرہن ہوگا جو پاکستان میں دیکھا جا سکے گا۔ ماہر فلکیات کے مطابق سورج گرہن 3 بج کر 57 منٹ سے 5 بج کر 56 منٹ تک

رہے گا، شام 5 بجکر 1 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا، غروب آفتاب سے قبل گرہن امریکہ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرفلکیات عالمی وقت کے

مطابق سب سے پہلے آئس لینڈ، آخرمیں بھارت میں دیکھا جائے گا، سال کا پہلا جزوی سورج گرہن جنوبی بحرالکاہل،جنوبی امریکہ میں دیکھا گیا، جزوی گرہن

کے دوران بھی سورج کو براہ راست دیکھنا غیرمحفوظ ہے، اگلا سورج گرہن 20 اپریل 2023 کو ہوگا۔

Share

About admin401

Check Also

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی کے پیار میں پاگل، اور پھر

دو زبردست دوست ایک ہی لڑکی کے پیار میں پاگل، اور پھر اسلام آباد(ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com