Home / انٹرنیشنل / سلمان خان پر حملہ

سلمان خان پر حملہ

سلمان خان پر حملہ

نیودہلی(نیوز ڈیسک) پولیس نے سلمان خان پر قا۔تلانہ حم۔لے کی کوشش

ناکام بناتے ہوئے دو د۔ ہشت گر۔دوں کو گرفتار کر لیا ہے۔انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق کینیڈا میں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی

نے حم۔لہ آور سمیت تین د۔ ہشت گر۔دوں کو سلمان خان کو ختم کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔اسپیشل سیل کے مطابق لارنس بشنوئی اور جگو بھگونپوریہ کی طرف سے 3 اجرتی قا۔ تلوں کو ٹاسک

ملا۔ جس میں گرفتار نوجوا ن سمیت دیپک سورکپور اور منو دگر شامل ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے علاوہ بقیہ دو ملزمان میں سے ایک روپوش جبکہ دوسرا جیل میں ہے، پولیس کے مطابق

ملزمان دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قا۔ تلانہ حملے میں مارے جانے والے بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قت۔ل کی ذمہ داری لارنس بشنوئی نے قبول کی تھی، گینگسٹر نے سلمان خان کو ما۔ رنے کی بھی د۔ھمکی دی۔دوسری جانب بالی وڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو فوٹو گرافر پر غصہ کرنا مہنگا پڑگیا، تصویر سے منع کر نے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کر نا پڑا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی ایئرپورٹ پر آمد کی ویڈیو سامنے آئی جس میں ان کی تصاویر کے لیے فوٹو گرافرز بھی موجود ہیں۔ انوشکا شرما نے انہیں بیٹی وامیکا کی تصویر لینے سے منع کیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انوشکا شرما اسٹرولر میں موجود بیٹی کے پیچھے پیچھے چل رہی ہیں کہ اس دوران ایک فوٹو گرافر ویڈیو بناتا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

فلم انڈسٹری کی جان اچانک انتقال کرگئی

فلم انڈسٹری کی جان اچانک انتقال کرگئی بالی ووڈ اداکارہ کے شوہر پروڈیوسر دل کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com