Home / پاکستان / کینیا کی پولیس نے تہلکہ خیز تفصیلات جاری کر دیں

کینیا کی پولیس نے تہلکہ خیز تفصیلات جاری کر دیں

کینیا کی پولیس نے تہلکہ خیز تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کینیا پولیس کی جانب سے سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف

کو غلط فہمی کی بنیاد پر فائر۔نگ کا نشانہ بنا کر قت۔ل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے نیروبی کے قریب سر میں گو۔لی مار کر اس وقت قت۔ل کیا  جب ان کے

ڈرائیور کی جانب سے مبینہ طور پر چیک پوائنٹ پر قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔اس حوالے سے کینییا کی پولیس کا کہنا ہے کہ

پاکستانی صحافی اپنے ڈرائیور کے ساتھ مگادی سے نیروبی کی جانب سفر کر رہے تھے کہ جہاں پولیس راستے میں روڈ بلاک کر کے چیکنگ کر رہی تھی۔کینیا پولیس کے ایک آفیسر کی جانب سے جاری بیان میں ارشد شریف کے پولیس کی فائر۔نگ سے ق۔تل ہونے

کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا کہ غلط نشاندہی پر پاکستانی صحافی کا قتل ہوا اور اس حوالے سے مزید معلومات بعد میں جاری کی جائیں گی۔پولیس کے مطابق ہمیں اطلاع ارشد شریف جیسی ہی ایک کار میں میں ب۔چے کو یر۔غمال بنانے کی اطلاع ملی تھی جس پر روڈ بلاک کر کے گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی تھی کہ اس دوران پاکستانی صحافی کے ڈرائیور نے کار روکنے کے بجائے قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر ان کا پیچھا کیا گیا اور پھر یہ افسوسناک واقعہ رونما ہوا۔کینیا پولیس ہیڈکوارٹر کا کہنا ہے کہ انڈیپنڈنٹ پولیسنگ اوور سائٹ اتھارٹی معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

Share

About admin401

Check Also

پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟فیصلہ ہو گیا

پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟فیصلہ ہو گیا اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com