Home / انٹرنیشنل / تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان، بچوں کی موجیں لگ گئی

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان، بچوں کی موجیں لگ گئی

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان، بچوں کی موجیں لگ گئی

چنائی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارلحکومت چنائی سمیت کئی شہروں

میں شدید بارشوں کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے ۔ ریاست کے سات اضلاع کے سکولوں ،کالجوں میں تعطیل کا اعلان

کیا گیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چنائی، رانی پیٹ ، ویلور، چنگل پٹو، ویلوپورم، تروولوراور کانجی پور میں موسلا دھار بارش

نے تباہی مچا دی ہے ، سڑکیں پانی سے بھر گئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کا محفوظ مقامات کی طرف جانا مشکل ہو رہا ہے۔چنائی میں ایک ہفتے سے زائد عرصے سے موسلا دھار بار ہو رہی ہے اور چٹلاپکم جھیل کا پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے ۔ انتظامیہ مسلسل امدادی کاموں میں مصروف ہے۔

Share

About admin401

Check Also

فلم انڈسٹری کی جان اچانک انتقال کرگئی

فلم انڈسٹری کی جان اچانک انتقال کرگئی بالی ووڈ اداکارہ کے شوہر پروڈیوسر دل کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com