Home / پاکستان / انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانی فلم اور ٹی وی کا بڑا اداکار انتقال کر گیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانی فلم اور ٹی وی کا بڑا اداکار انتقال کر گیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

انا اللہ و انا علیہ راجعون، پاکستانی فلم اور ٹی وی کا بڑا اداکار انتقال کر گیا،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

کراچی (ویب ڈیسک) اسٹیج اور ٹی وی کے معروف فن کار اسماعیل تارا انتقال

کر گئے، وہ کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے، ان کے اہل خانہ نے

تصدیق کی ہے کہ وہ تین دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، معروف فنکار کے گردے فیل ہو گئے تھے اور آج صبح ہی وینٹی لیٹر پر منتقل کئے گئے تھے، ڈرامے ففٹی ففٹی نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔

Share

About admin401

Check Also

پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟فیصلہ ہو گیا

پرویز مشرف کی تدفین کہاں ہوگی؟فیصلہ ہو گیا اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com