انااللہ و انا علیہ راجعون، معروف اداکارہ بشری انصاری کے حوالے سے افسوسناک خبر
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشری انصاری اور اسماء عباس کی
والدہ انتقال کر گئیں۔ بشری انصاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی
مرحوم والدہ کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ محمود خانم جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔
سینئر اداکارہ نے ایک اور پوسٹ میں لکھ کہ میری پیاری بہن سمبل اور والدہ اللہ کے گھر میں ہیں ساتھ ساتھ