Home / دلچسپ و عجیب / لڑکے نے سب کو حیران کر دیا

لڑکے نے سب کو حیران کر دیا

لڑکے نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کا کوئی مذہب ایسا نہیں جو گناہ کے کاموں کو جائز قرار دیتا ہو لیکن بعض لوگ شیطان کے ایسے

چیلے ہوتے ہیں کہ اپنی بے حیائی کی توجیح بھی مذہب سے نکال لیتے ہیں۔ نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے ایک عیسائی نوجوان نے بھی ایک ایسا ہی

شرمناک کام کر ڈالا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اگوتا کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ ٹیچر کارنیلئیس چیڈی نے اپنی 17 سالہ بہن سے

شادی کر لی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ بائبل میں ایسی شادی کی اجازت دی گئی ہے۔اس شادی میں کارنیلئیس کے بڑے بھائی نے پادری کے فرائض سر انجام دئیے کیونکہ کوئی اور پادری اس کام کے لئے تیار نہیں تھا۔ کارنیلئیس کے والدین اس شادی

پر راضی نہیں تھے لیکن اس نے الٹے سیدھے حوالے دے کر انہیں بھی قائل کر لیا۔ شادی کی تقریب کا اہتمام کارنیلئیس نے اپنے گھر میں ہی کیا تھا کیونکہ انہیں گرجا گھر میں ایسی حرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ مقامی لوگوں نے بہن بھائی کی شادی پر اعتراض اور احتجاج بھی کیا لیکن وہ پھر بھی باز نا آئے اور شادی کر کے ہی دم لیا۔بہن سے شادی کرنے والے اس نوجوان کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ اس نے الٹا اعتراض کرنے والوں کو ہی گمراہ قرار دے ڈالا ہے اور انہیں بائبل کے ازسر نو مطالعے کا مشورہ دیا ہے

Share

About admin401

Check Also

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ مشہور جگہ کس ملک میں ہے؟؟جانیے دلچسپ حقائق

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا وہ خطہ جہاں آج تک کبھی بارش نہیں ہوئی؟؟یہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com