Home / انٹرنیشنل / کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی بھارتی اداکارہ نے، فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی بھارتی اداکارہ نے، فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی

کروڑوں دلوں پر راج کرنیوالی بھارتی اداکارہ نے، فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی

تامل فلم انڈسٹری کی بھارتی اداکارہ پالین جیسیکا نے مبینہ

طور پر خ ودک شی کرلی ہے, اداکارہ کی حال ہی میں فلم “وائیتھا ” ریلیز ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپا کے نام سے شہرت

حاصل کرنے والی اداکارہ کئی برسوں سے چنئی میں تنہا مقیم تھیں۔گزشتہ کئی دنوں سے دیپا کے رشتہ دار اسے مسلسل فون

جانب سے مسلسل رابطہ کرنے پر جواب نہیں دیا تو انہوں نے پربھاکرن

سے رابطہ کیا۔ پولیس کے مطابق پربھاکرن کو بھی دیپا کی خود۔ کشی کا علم نہیں تھا، اس نے جب گھر جا کر دیکھا تو وہ کمرے میں پھا۔ نسی کے پھند۔ ے پر لٹکی ہوئی تھیں۔ دیپا کے بھائی

نے پولیس میں شکایت درج کروا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کمرے سے ایک تحریری نوٹ برآمد ہوا ہے جس میں دپیا نے لکھا کہ مجھے ایک شخص سے محبت تھی مگر کامیاب نہ ہوسکی، اس لیے میں اپنی زندگی کا خا۔ تمہ کر رہی ہوں۔ پولیس نے معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ دیپا عرف پارلن جیسکا متعدد فلموں میں چھوٹے موٹے کردار نبھا چکی ہیں۔ فلم ’وائیتھا‘ سے انہوں نے انڈسٹری میں ڈیبیو کیا۔

Share

About admin401

Check Also

عربی خاتون کا عجیب کام

عربی خاتون کا عجیب کام اسلام آباد(ویب ڈیسک) شادی ہر انسان کی ایک بڑی خواہش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com