مشہور سیاستدان کی گھر میں گھس کر جان لے لی گئی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مس ل ح افراد نے سابق
خاتون رکن اسمبلی مرسل نبی زادہ کو فا ئ ر نگ کر کے ق ت ل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان حکام کے مطابق
فا ئ ر نگ سابق خاتون رکن پارلیمان کے گھر پر کی گئی، فا ئ ر نگ سے سابق افغان رکن پارلیمان مرسل نبی زادہ ہلاک ہو گئیں۔افغان
حکام کا کہنا ہے کہ مس ل ح افراد کی فا ئ ر نگ سے سابق رکن پارلیمان کا
گارڈ بھی ہلاک ہوا اور مرسل نبی زادہ کا بھائی زخمی ہوا۔افغان حکام کے مطابق سابق رکن پارلیمان کے گھر پر فائ ر ن گ گزشتہ رات کی گئی، فا ئ رن گ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔