Home / پاکستان / 16 نومبر ۔۔۔ سکول بند کرنے کے حوالے سے وزرائے تعلیم نے ہنگامی فیصلہ کر لیا

16 نومبر ۔۔۔ سکول بند کرنے کے حوالے سے وزرائے تعلیم نے ہنگامی فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد پاکستان کے تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے اجلاس طلب کیا ہے ۔ یہ مراسلہ تمام صوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے رکن کو جاری کر دیا گیا ہے ۔ تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم

کا اجلاس 16 نومبر کو گیارہ بجے این سی او سی میں ہوگا۔ پاکستان کے متعدد تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور ملک میں بھی کورونا کیسز بڑھتے ہی جارہے ہیں ۔ وفاقی دارلحکومت کی تین یونیورسٹیوں میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد متعلقہ کلاسز کو بند کردیا گیا ۔ اسی طرح لاہور اور دیگر شہروں کے سکولوں ، کالجوں میں بھی کورونا کے کیسز کے حوالے سے خبریں سامنے آرہی ہیں

Share

About admin401

Check Also

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قر با نی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com