Home / پاکستان / جو کام پوری دنیا نہ کر سکی پاکستانی ڈاکٹرز نے کر دکھایا ۔۔۔ چند منٹوں میں کورونا کی تشخیص کرنے والا آلہ تیار ۔۔۔ کون کون سے ممالک خریدنے کے لیے تیار ہو گئے؟ جانیے

جو کام پوری دنیا نہ کر سکی پاکستانی ڈاکٹرز نے کر دکھایا ۔۔۔ چند منٹوں میں کورونا کی تشخیص کرنے والا آلہ تیار ۔۔۔ کون کون سے ممالک خریدنے کے لیے تیار ہو گئے؟ جانیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کاجدید آلہ تیار کرلیا، ڈریپ نے کورونا کے جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس کوڈریڈر کی منظوری دیدی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم نے

میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈیوائس کانام کوڈریڈ ریپڈ آرٹیفشل انٹیلی جنس ڈٹیکشن ہے،ڈیوائس کوڈریپ ایکٹ2012 کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔سی ای او ڈریپ کا کہنا ہے کہ کورویڈ ڈیوائس مکمل طور پر مقامی سطح پر تیار کردہ ہے،کووریڈ ڈیوائس سی ٹی سکین اور ایکسرے کی ریڈنگ کرے گی ،ڈیوائس پھپھڑوں میں کورونا کے انفیکشن کی تشخص کرے گی ۔ڈاکٹر عاصم رﺅف نے کہاکہ کووریڈ ڈیوائس سے پھیپھڑوں میں کورونا کے انفیکشن کی مقدار معلوم ہو سکے گی ،میڈیکل ڈیوائس ایک منٹ سے کم وقت میں نتائج دیتی ہے ،کوریڈڈیوائس سے کورونا کے علاج میں نمایاں مدد ملے گی ،انہوں نے کہاکہ کووریڈ میڈیکل ڈیوائس دنیا کے چند ممالک کے پاس ہے ،پاکستان کو وریڈٹیکنالوجی دنیا کے دیگرممالک کو فراہم کرے گا،کووریڈ ڈیوائس جلد ملک بھر میں دستیاب ہو گی ۔ میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈیوائس کانام کووریڈ ریپڈ آرٹیفشل انٹیلی جنس ڈٹیکشن ہے،ڈیوائس کوڈریپ ایکٹ2012 کے تحت رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔سی ای او ڈریپ کاکہناہے کہ کورویڈڈیوائس مکمل طور پر مقامی سطح پر تیارکردہ ہے،کووریڈ ڈیوائس سی ٹی سکین اور ایکسرے کی ریڈنگ کرے گی ،ڈیوائس پھپھڑوں میں کورونا کے انفیکشن کی تشخص کرے گی ۔ڈاکٹر عاصم رﺅف نے کہاکہ کووریڈڈیوائس سے پھیپھڑوں میں کورونا کے انفیکشن کی مقدار معلوم ہو سکے گی ،میڈیکل ڈیوائس ایک منٹ سے کم وقت میں نتائج دیتی ہے ،کوریڈڈیوائس سے کورونا کے علاج میں نمایاں مدد ملے گی ،انہوں نے کہاکہ کووریڈ میڈیکل ڈیوائس دنیا کے چند ممالک کے پاس ہے ،پاکستان کو وریڈٹیکنالوجی دنیا کے دیگر ممالک کو فراہم کرے گا،کووریڈ ڈیوائس جلد ملک بھر میں دستیاب ہو گی

Share

About admin401

Check Also

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل

پاکستان کی معروف اداکارہ کی طبیعت انتہائی ناساز،ہسپتال منتقل لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کی سینئر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com