Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / وہ کیا چیز ہے جو خواتین مر د کو کبھی نہیں دے سکتیں ؟ چیلنج قبول ہے تو جواب دیں۔ پانچ سوال جن کا جواب آپ نہیں دے سکتے

وہ کیا چیز ہے جو خواتین مر د کو کبھی نہیں دے سکتیں ؟ چیلنج قبول ہے تو جواب دیں۔ پانچ سوال جن کا جواب آپ نہیں دے سکتے

پانچ انتہائی اہم سوالات جس کے جواب بارے جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے تفصیلات کے کے مطابق جس میں پہلا سوال یہ ہے کہ وہ کیا ہے جو بیوی اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی ؟ جس کا درست جواب مرنے کے بعد کندھا اس کے علاوہ دوسرا

سوال یہ ہے کہ وہ کیا چیز ہے جو بولنے سے ٹوٹ جائے ؟ خاموشی اور اس کے علاوہ تیسرا اور اہم سوال یہ ہے کہ ایک دس فٹ گہرے تالاب میں ایک ہاتھی گر گیا تو اب وہ کیسے باہر آئے گا؟ اس کا درست جواب ہے گیلا ہوکر آئے گا۔چوتھا سوال بھی انتہائی دلچسپ ہے ایک لڑکے کو سو گلو آٹا پسوانا ہے لیکن باہر بہت تیز بارش شروع ہوجاتی ہے تو اب وہ کیسے پسوائے گا ؟ اس کا جواب یہ ہے جی بالکل اس کا جواب یہ ہے کہ آٹا پہلے ہی پسا ہوا ہوتا ہے ۔ پانچواں اور آخری سوال ایک دیوار کے اوپر ایک گیلی تو لیا ایک منٹ میں سو کھتی ہے بتائیں سو تولیے کتنی دیر میں سو کھے گئے ؟ جی اس کا جواب یہ ہے کہ ایک منٹ میں

Share

About admin401

Check Also

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com