Home / پاکستان / پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران اہم رہنما نے پاکستان مخالف نعرے لگوا دیے، یہ کون ہے؟ نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

پی ڈی ایم کے جلسے کے دوران اہم رہنما نے پاکستان مخالف نعرے لگوا دیے، یہ کون ہے؟ نام آپ کو دنگ کر ڈالے گا

پشاور (نیوز ڈیسک) محسن داوڑ نے پی ڈیم ایم جلسے کے دوران متنازعہ نعرے بازی کرو ا ڈالی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما محسن داوڑ نے پی ڈ ی ایم جلسے کے دوران لرائو برو افغان کے نعرے

لگا دیے۔ چند روز قبل میڈیا پر یہ خبریں چلتی رہیں کہ پی ڈی ایم کے اجلاس کے دوران فضل الرحمان نے محسن داوڑ کو آئندہ اجلاسوں میں شرکت کرنے سے منع کردیا تھا۔ دونوں کے مابین فاٹا کے انضمام کے معاملے پر نوک جھونک ہوئی تھی، فضل الرحمان کا کہناتھا کہ فاٹا کا انضمام مغربی ایجنڈا ہے۔ جبکہ محسن داوڑ نے اس انضمام کو عوامی امنگ کے مطابق قرار دیا تھا۔ پشاور پی ڈی ایم جلسے میں لر او بر یو افغان کا نعرہ سردار حسین بابک نے لگایا اور اسٹیبلشمنٹ کی آفیشل اکاؤنٹ @ARYNEWSOFFICIALکی طرف سے محسن داوڑ پھر الزامات کی بوچھاڑ لگا دی اور اج کے جلسے میں محسن داوڑ موجود ہی نہیں تھے شرم آنی چاہیے.یاد رہے کہ اتوار کو خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کا جلسہ ہوا ـ جلسے میں عوامی نیشنل پارٹی، پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام کی قیادت و اراکین نے بڑی تعداد میں زرکت کی ـ جلسے میں اہم بات یہ رہی کہ ممبر قومی اسمبلی و رہنما پشتون تحفظ موومنٹ محسن داوڑ کو مدعو نہیں کیا گیاـ پی ٹی ایم سوشل میڈیا صارفین نے اس بات کی شدید مخالفت کی اور ٹوئٹر پر ”#MohsinDawarOurVoice“ کا ٹرینڈ چلایا ـ یاد رہے کہ چند روز قبل میڈیا پر جاری ایک خبر میں بتایا گیا تھا کہ محسن داوڑ اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی ـ

Share

About admin401

Check Also

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی لاہور ( نیوز ڈیسک ) ڈی آئی جی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com