اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوگئی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان اور چین کی مشترکہ کوششوں سے گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہوچکی ہے۔انہوں نے گوادر بندرگاہ پر
With the joint efforts of China and Pakistan, Gwadar Port is fully operating. DAP fertilizers, LPG, Containers are processed in Gwadar Port with high efficiency. pic.twitter.com/tH9ZOWfRiG
— Nong Rong (@AmbNong) November 23, 2020
سامان کی ترسیل کی تصاویر بھی شیئر کیں ۔ چینی سفیر نے بتایا کہ ان تصویروں میں ڈی اے پی کھاد ، ایل پی جی اور دیگر کنٹینرز ان لوڈ ہوتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔