Home / کاروبار / 500ہزار نہ 1500سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہو گئی ،جان کرکنواروں نے خوشی سے چھلانگیں لگانا شروع کردیں

500ہزار نہ 1500سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہو گئی ،جان کرکنواروں نے خوشی سے چھلانگیں لگانا شروع کردیں

کراچی (نیوز ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 350 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ۔10 گرام

سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 15 روپے کمی کے بعد 94 ہزار 736 روپے ہو گئی۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 51 ڈالر کم ہوکر 1815 ڈالر ہے۔ دوسری جانب 26 نومبر سے تعلیمی ادارے بند کیے جانے سے متعلق فیصلہ آنے کے بعد سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا نام ٹاپ پر ٹرینڈ کرتا رہا۔یہی نہیں بچوں نے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کے لیے بھی وزیر تعلیم شفقت محمود کو منتخب کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ طلبہ نے شرارتی چٹکلوں کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور شفقت محمود کے حوالے سے طرح طرح کے دلچسپ میمز بنا کر شیئر کیے۔ کسی نے وفاقی وزیر تعلیم کو ہیرو کہا تو کسی نے دلوں کا راجہ جب کہ کچھ لوگوں نے تو انہیں بچوں کا وزیر اعظم قرار دے دیا۔اسی طرح ایک میم میں لکھا تھا کہ ‘ہم لیپ ٹاپ نہیں۔۔۔چھٹیاں بانٹتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خاصی مقبول ہو رہی ہے جس میں اسلامیہ یونیورسٹی پشاور کے طلبہ تعلیمی ادارے بند ہونے کے اعلان کے بعد نعرے لگا رہے ہیں۔ طلبہ کو یہ نعرے لگاتے سنا گیا کہ “جب تک سورج چاند رہے گا شفقت تیرا نام رہے گا۔”کچھ صارفین نے کہا شفقت نے شفقت دکھا دی جب کہ کچھ طلبہ نے تو شفقت محمود کو کنفرم جنتی قرار دے دیا اور بہترین وزیر تعلیم کی سند بھی تھما دی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر منچلوں نے شرارتی چٹکلوں کا ڈھیر لگا دیا،کہیں انہیں کورونا، سردی اور امتحانوں سے بچانے والا ہیرو دکھایا گیا تو کہیں تاج پہنا کر بادشاہ بنا دیا گیا۔

Share

About admin401

Check Also

ڈالر نفسیاتی حد سے بھی نیچے گر گیا ، قدر میں بڑی کمی کی اطلاعات

ڈالر نفسیاتی حد سے بھی نیچے گر گیا ، قدر میں بڑی کمی کی اطلاعات …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com