Home / پاکستان / ہر نیٹ ورک سے مفت کال کریں ۔۔۔ پاکستانیوں کو پی ٹی اے نے بڑی خوش خبری سنا دی

ہر نیٹ ورک سے مفت کال کریں ۔۔۔ پاکستانیوں کو پی ٹی اے نے بڑی خوش خبری سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے لیے کال مفت کرنے کا اعلان کردیا ۔ ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق آئی جی موٹر ویز کلیم امام نے پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل (ر) عامر عظیم باجوہ سے ملاقات کی

جس کے دوران ایم تھری اور ہزارہ ایکسپریس وے سمیت مختلف موٹرویز اور شاہراہوں پر ٹیلی کام کوریج سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ اینڈ ایم پی) کی ہیلپ لائن پر کی جانے والی کالز مفت کردیں ۔ پی ٹی اے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ موبائل صارفین 130 پر اب مفت کال کرسکتے ہیں کیونکہ اُن کے آئندہ کال کے کوئی پیسے وصول نہیں کیے جائیں گے۔

Share

About admin401

Check Also

شیخ رشید کی شادی میری وجہ سے نہیں ہوئی کیونکہ انھوں نے میرا سب کچھ ۔۔۔۔۔ حریم شاہ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر اورسیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com