Home / پاکستان / نواز شریف کا سعودی حکام سے رابطہ۔!!! سابق وزیراعظم نے دو روز قبل ہونے والی ڈیل میں کیا گارنٹی مانگ لی؟ تہلکہ خیز انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

نواز شریف کا سعودی حکام سے رابطہ۔!!! سابق وزیراعظم نے دو روز قبل ہونے والی ڈیل میں کیا گارنٹی مانگ لی؟ تہلکہ خیز انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز شریف کا سعودی حکام سے رابطہ۔ سابق وزیراعظم نے دو روز قبل ہونے والی ڈیل میں کیا گارنٹی مانگ لی؟ تہلکہ خیز انکشاف نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ۔ سعودی عرب میں گرفتار سعودی شہزادے کے انکشاف پر سعودی عرب نے تفتیش کے لئے نواز شریف کو

سعودی عرب بلایا گیا ہے ۔ سعودی عرب میں قید سعودی
شہزازے مشعل بن عبداللہ نے خبر لیک کی ہے کہ یورٹ میں تین ارب ریال کی سرمایہ کاری کی گئی ، جو میاں نواز شریف نے کی ، اسی تفتیش کیلئے انہیں سعودی عرب بلایا گیا ۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سعودی عرب بلا کر این آر او دنیا نہیں معاملے کی مکمل تفتیش کرنا ہے ۔ شہزادے انکشاف کے مطابق شریفوں نے یورپ میں 3 ارب ریال کی سرمایہ کاری کی جس کے بدلے میں اب شہزادے کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔ سنیئر صحافی رانا محمد عظیم نے بتایا کہ اس کارروائی میں نواز ، شہباز ، اسحاق ڈار اور حسین نواز شامل ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں موجود سعودی سفیر نے شہباز شریف کو پیغام دیا کہ فوری سعودیہ جائیں اور تفتیش سے آگاہ کریں ۔ نواز شریف نے سعودی عرب سے کہا ہم تمام رقم واپس کر دیں گے مگر انہیں کوئی قانونی مشکل اور پیچیدگی کا سامنے نہ کرنا پڑے ، اور بات کو راز رکھا جائے ۔

Share

About admin401

Check Also

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی

مشہور شخصیت اچانک انتقال کر گئی لاہور ( نیوز ڈیسک ) ڈی آئی جی اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com