Breaking News
Home / پاکستان / کہا تھا نا اچھا وقت قریب ہے!!! طاقتور ملک کی کمپنیاں پاکستان کے اہم شہر میں ’’سمارٹ فون‘‘ بنانے کا پہلا پلانٹ لگائیں گی

کہا تھا نا اچھا وقت قریب ہے!!! طاقتور ملک کی کمپنیاں پاکستان کے اہم شہر میں ’’سمارٹ فون‘‘ بنانے کا پہلا پلانٹ لگائیں گی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) کہا تھا نا اچھا وقت قریب ہے ، بڑے طاقتور ملک کی کمپنیاں پاکستان کے اہم شہر میں ’’سمارٹ فون‘‘ بنانے کا پہلا پلانٹ لگائیں گی ۔ چین کی معروف کمپنیاں باہمی اشتراک سے انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد میں سمارٹ فون کی مینو فیکچرنگ کا پہلا پلانٹ

لگائیں گی ۔ چینی کمپنیاں ابتدائی طور پر اس منصوبے میں 10ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی ۔ میاں اسلم اقبال کی موجود میں معاہدے پر دستخط کیے گئے، معاہدے پر نائب صدر ویوو کمپنی دوآن تائی پنگ اور مینوفیکچرنگ کمپنی کے ڈائریکٹر ژونگ بن نے دستخط کیے ۔ وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا مینوفیکچرنگ پلانٹ کے لگنے سے سمارٹ موبائل فون مقامی سطح پر ہی تیار ہوں گے۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com