Breaking News
Home / پاکستان / بیٹی کی پیدائش کا اعلان ۔۔۔۔۔۔۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پوری دنیا کو حیرت زدہ کردینے والی خوشخبری سُنا دی

بیٹی کی پیدائش کا اعلان ۔۔۔۔۔۔۔ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پوری دنیا کو حیرت زدہ کردینے والی خوشخبری سُنا دی

لندن (ویب ڈیسک آن لائن) جمائمہ بین گولڈ سمتھ کے ہاتھ بیٹی پیدا ہو گئی۔۔ جمائمہ جونز اور جمائمہ گولڈ اسمیتھ در اصل دو ہم نام خواتین ہیں۔ گزشتہ سال بین گولڈ سمتھ کی بیٹی آئرس گولڈ سمتھ کی ایک حادثے میں موت ہو گئی تھی اور اس حادثے کی وجہ سے

بین اور جمائما ٹوٹ کر رہ گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بھتیجی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک پوسٹ میں اپنے بھائی بین کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو اٹھا رکھا ہوا ہے اور شفقت سے اسے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ کیپشن میں جمائما نے لکھا کہ ویلکم ہوم، ویٹا آئرس گولڈ سمتھ۔ میری ننھی بھتیجی آج ہسپتال سے گھر پہنچی ہے۔ جمائمہ بین گولڈ سمتھ کے ہاتھ بیٹی پیدا ہو گئی۔۔ جمائمہ جونز اور جمائمہ گولڈ اسمیتھ در اصل دو ہم نام خواتین ہیں۔ گزشتہ سال بین گولڈ سمتھ کی بیٹی آئرس گولڈ سمتھ کی ایک حادثے میں موت ہو گئی تھی اور اس حادثے کی وجہ سے بین اور جمائما ٹوٹ کر رہ گئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی بھتیجی کی پیدائش کا اعلان کیا۔ جمائما گولڈ سمتھ نے ایک پوسٹ میں اپنے بھائی بین کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی نومولود بیٹی کو اٹھا رکھا ہوا ہے اور شفقت سے اسے دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ کیپشن میں جمائما نے لکھا کہ ویلکم ہوم، ویٹا آئرس گولڈ سمتھ۔ میری ننھی بھتیجی آج ہسپتال سے گھر پہنچی ہے۔

Share

About admin401

Check Also

لگتا ہے یہ میرا آخری ۔۔۔شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر ، لوگوں سے دعاوں کی اپیل

لگتا ہے یہ میرا آخری ۔۔۔شعیب اختر کے حوالے سے افسوسناک خبر ، لوگوں سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com