Home / پاکستان / پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ملک سے اندھیرے ختم کرنے کا وقت آن پہنچا

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، ملک سے اندھیرے ختم کرنے کا وقت آن پہنچا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کا دوسرا ایٹمی بجلی گھر تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ، ایٹمی بجلی گھر مکمل ہوتے ہی بجلی کی پیداورا میں اضافہ ہوگا اور ملک میں جاری اندھیرے ختم ہو جائیں گے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بجلی گھر سے بجلی کی باقاعدہ پیداوار 2021ء اپریل میں

شروع ہو جائے گی۔ اس حوالے سے پاکستان اٹامِک انرجی کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی گھر میں ایٹمی مواد ڈالنے کا عمل جاری ہوچکا ہے ، جب یہ عمل شروع کیا گیا تو ڈی جی ندیم، چیئرمین ایٹم توانائی کمیشن محمد نعیم، ممبر پاور ایٹم توانائی کمیشن اور چین کے اعلی عہدے داران موجود تھے ۔ ایٹمی بجلی گھر کینوپ ٹو، پریشرائزڈ واٹرریکٹر ہے اس 2015ء میں شروع کیا گیا تھا جبکہ 5 سال کی قلیل مدت میں اسے پورا کیا جا رہا ہے جس سے اگلے سال یعنی 2020 میں بجلی کی باقاعدہ پیداوار شروع کر دی جائے گی

Share

About admin401

Check Also

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ۔۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com