Breaking News
Home / پاکستان / تیاری پکڑ لیں : سستی ترین اور مشہور زمانہ کمپنی کی گاڑی پاکستان میں متعارف ہونے کو تیار ، اسکی قیمت اور خصوصیات کیا ہونگی ؟ بڑے کام کی خبر

تیاری پکڑ لیں : سستی ترین اور مشہور زمانہ کمپنی کی گاڑی پاکستان میں متعارف ہونے کو تیار ، اسکی قیمت اور خصوصیات کیا ہونگی ؟ بڑے کام کی خبر

لاہور (ویب ڈیسک)ماسٹر موٹرز اپنی نئی گاڑی 1500 سی سی چینگن ایلسون 11 دسمبر کو کراچی میں لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس گاڑی کی قیمت 20 سے 25 لاکھ روپے ہے۔ماسٹرز موٹرز کا دعوٰی ہے کہ یہ پاکستان میں دستیاب سب سے سستی سیڈان گاڑی ہوگی۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ماسٹر موٹرز مزید 2 گاڑیاں

لانچ کرنے کی بھی تیاری کررہی ہے جس میں 1500 سی سی سی ڈان ایلسون اور ایک ایس یو وی شامل ہیں۔ماسٹر موٹرزکمپنی ایک چینی کمپنی چینگن کے ساتھ مشترکہ طور پر کام کررہی ہے ۔ماسٹر موٹرز گروپ بسیں، ٹرک اور کاریں بنانے کے ساتھ ساتھ آٹو پارٹس بنانے کے کاروبار سے منسلک ہے۔

Share

About admin401

Check Also

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام کس کے نام پر رکھ دیا؟ یقین کرنا مشکل

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام کس کے نام پر رکھ دیا؟ یقین کرنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com