Breaking News
Home / پاکستان / اگلے الیکشن میں عمران خان یا مریم نواز ؟؟86فیصد عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا

اگلے الیکشن میں عمران خان یا مریم نواز ؟؟86فیصد عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا

دبئی (نیوز ڈیسک) غیر ملکی جریدے کے آن لائن سروے میں 86 فی صد سے زائد پاکستانیوں نے 2023 کے عام انتخابات میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے حق میں رائے دی ہے۔ خلیج میگزین نامی ادارے نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ایک سروے کیا جس میں صارفین سے سوال کیا گیا

تھا کہ وہ 2023 میں ہونے والے آئندہ انتخابات میں کس سیاسی جماعت کی حمایت کریں گے؟اس سوال کے جواب میں سب سے زیادہ 86 اعشاریہ 9 فیصد جواب دہندگان نے حکمران جماعت تحریک انصاف کے حق میں رائے دی۔ اس سروے پول میں 6 اعشاریہ 6 فی صد جواب دہندگان نے پاکستان مسلم لیگ ن، 4 اعشاریہ 7 فی صد نے پاکستان پیپلز پارٹی اور 1 اعشاریہ 8 فی صد نے جمیعت علمائے اسلام کے حق میں رائے دی ۔ اس سروے میں اپوزیشن کی تمام بڑی جماعتیں مجموعی طور پر 15 فی صد رائے دہندگان کی حمایت بھی حاصل نہیں کر سکیں۔ مجموعی طور پر اس آن لائن سروے میں 42 ہزار 179 سوشل میڈیا صارفین نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سوال کے جواب میں سب سے زیادہ چھیاسی اعشاریہ نو فیصد جواب دہندگان نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حق میں رائے دی ۔ اس سروے پول میں چھ اعشاریہ چھ فی صد جواب دہندگان نے پاکستان مسلم لیگ ن، چار اعشاریہ سات فی صد نے پاکستان پیپلز پارٹی اور ایک اعشاریہ آٹھ فی صد نے جمیعت علمائے اسلام کے حق میں رائے دی۔

Share

About admin401

Check Also

پیر سے کاروبار بند کرنے کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے پیر سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com