Breaking News
Home / پاکستان / بریکنگ نیوز: شیخ رشید کی وزارت ریلوے سے چھٹی ۔۔۔۔۔۔ اب انہیں کونسی اہم ترین وزارت سونپی جا رہی ہے ؟ تازہ ترین خبر

بریکنگ نیوز: شیخ رشید کی وزارت ریلوے سے چھٹی ۔۔۔۔۔۔ اب انہیں کونسی اہم ترین وزارت سونپی جا رہی ہے ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔اور شیخ رشید احمد سے ریلوے کی وزارت واپس لے لی گئی اور انہیں وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نئے فیصلے پر وزراء کو اعتما د میں لیتے

ہوئے شیخ رشید کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپ دیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ وزیرداخلہ اعجاز شاہ کے دونوں بھائیوں کے کورونا سے انتقال اور پھر ان کی اپنی طبیعت خرابی کی وجہ سے وہ کئی بار وزیراعظم سے مل چکے تھے لیکن وزیراعظم نے سوچ و بچار کے بعد اب فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارت داخلہ کے لیے فوادچوہدری کا نام بھی سامنے آرہا تھا لیکن اب قرعہ شیخ رشید کے نام نکلا۔

Share

About admin401

Check Also

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com