Breaking News
Home / پاکستان / اعلیٰ ظرفی کی زبردست مثال قائم ! بھارت نے 35لاکھ روپے مانگے مگر پاکستان نے افغان بچی کا علاج مفت کر دیا ؟

اعلیٰ ظرفی کی زبردست مثال قائم ! بھارت نے 35لاکھ روپے مانگے مگر پاکستان نے افغان بچی کا علاج مفت کر دیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک )افغان بچی جس کے علاج کے لئے انڈیا کی جانب سے 35لاکھ روپے مانگے گئے تھے ، اسکا وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور کے سروسز ہسپتال میں مفت علاج کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنمنٹ آف پنجاب کے اکاونٹ سے ٹویٹ

کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے ”کہ ایک افغان بچی جسکا علاج انڈیا والوں نے پینتیس لاکھ میں کرنے کا کہا، پنجاب حکومت نے اس بچی کا سروسز ہسپتال لاہور میں مفت علاج کیا“۔افغان بچی نے علاج کے بعد کابل جانے سے پہلے شکریہ ادا کرنے کے لئے وزیر اعلی پنجاب کا اپنے ہاتھوں سے سکیچ بنایا اور انہیں بطورِ تحفہ بھجوایا۔

Share

About admin401

Check Also

بڑی خبر:22 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جب بھی کسی سرکاری ملازم یا سکول کے بچوں کو سرکاری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com