Home / پاکستان / پہلے نوازشریف کو پاکستان بھیجا جائے،40تارکین وطن کو لے کر آنے والی پرواز کو پاکستان نہیں اترنے دیا گیا

پہلے نوازشریف کو پاکستان بھیجا جائے،40تارکین وطن کو لے کر آنے والی پرواز کو پاکستان نہیں اترنے دیا گیا

لندن (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کی پاکستان واپسی کے معاملے پر برطانیہ اور پاکستان میں ٹھن گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق برطانیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے 40تارکین وطن کو لے کر جانے والی پرواز کو یہ کہہ کر اترنےکی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہےکہ پہلے

نوازشریف کو برطانیہ سے پاکستان بھیجا جائے۔ ایک برطانوی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ 40پاکستانی تارکین وطن کو لے جانے والی ایک پرواز کو پاکستان میں اترنے نہیں دیا گیا ۔ اور کہا گیا ہے کہ اس سے پہلے میاں نوازشریف کی پاکستان کو حوالگی کی درخواست پر عملددرآمد کرتے ہوئے نواز شریف کو پاکستان بھیجا جائے۔ اس بارے میں برطانوی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی درخواست پر قانون کے مطابق عملدرآمد ہو گا۔نوازشریف کو برطانیہ سے پاکستان بھیجا جائے۔ ایک برطانوی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ 40پاکستانی تارکین وطن کو لے جانے والی ایک پرواز کو پاکستان میں اترنے نہیں دیا گیا ۔ اور کہا گیا ہے کہ اس سے پہلے میاں نواز شریف کی پاکستان کو حوالگی کی درخواست پر عملددرآمد کرتے ہوئے نواز شریف کو پاکستان بھیجا جائے ۔ اس بارے میں برطانوی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی درخواست پر قانون کے مطابق عملدرآمد ہو گا۔

Share

About admin401

Check Also

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق سامنے آ گئے

عوام کیا سمجھتے رہے اور اصل وجہ کیا نکلی؟ سیالکوٹ افسوسناک واقعے کے اصل حقائق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com