Breaking News
Home / اسلامی / قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو رزق اتنا کشادہ کر دے کہ اسکی برکت سے غریب ہمسائے بھی غنی ہو جائیں

قرآن مجید کی ایسی سورۃ مبارکہ جو رزق اتنا کشادہ کر دے کہ اسکی برکت سے غریب ہمسائے بھی غنی ہو جائیں

قرآن شریف کی ہر سورہ مبارکہ حکمت اور نجات سے لبریز ہے۔ یہاں آج ہم سورہ انفال کے روحانی فوائد پیش کرنے جا رہے ہیں۔ الانفال کا معنی قدرتی ذخائر یا قدرتی مال کا طور پر بھی لیا جاتا ہے لیکن یہ سورہ غزوہ بدر کے موقع پر نازل ہوئی جس کی وجہ سے

اسے سورہ بدر بھی کہا جاتا ہے اوراسی وجہ سےسورۃ الانفال کا مطلب مال غنیمت کےطور پر لیا جاتا ہے۔ سورۃ الانفال کے پڑھنے والا ہمیشہ کامیاب رہتا ہے اسے عزت کے ساتھ دشمنوں پر ہیبت حاصل ہوتی ہے۔ سورۃالانفال بے گناہ قید میں کئے گئے قیدی کی رہائی کا ذریعہ ، سورۃالانفال لکھ کر موم جامہ میں ڈال کر اگر بازو پر باندھ کرظالم حاکم کے سامنے یا عدالت میں جائے تو کامیابی حاصل ہو۔ کسی شخص کو پتھری ہو تو سورۃ الانفال پڑھ کر دم کرے اورعرق گلاب و زعفران سے لکھ کر آب نیساں میں گھول کر پلائی جائے توپتھری خارج ہوجائے ۔ امتحان میں کامیابی کیلئے سورۃ الانفال روزانہ پڑھی جائے اور عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کرپی جائے تو امتحان میں کامیابی نصیب ہوگی ۔کھیتوں کو نقصان سے بچانے کیلئے سورۃ الانفال عرق و زعفران سے لکھ کر پانی میں گھول کر وہ پانی کھیتوں میں چھڑکا جائے توفصل کا نقصان نہ ہوگا۔عورت کے عادی کو روکنے کیلئے سورۃ الانفال 41دفعہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکےکسی طریقہ سے اسے پلایا کھلا دی جائے اور اگر یہ ممکن نہ ہو سکے تو ایسی جگہ پر پانی چھڑک دیا جائے جہاں سے وہ عموماً گزرتا ہوتو اس برے کام سے اس کا دل بھر جائے گا اور نیک ہو جائے گا۔ تنگی رزق کا شکار افراد تلاو کریں اور لکھ کر پاس رکھ لیں تو تنگی رزق سے نجات مل جائے گی۔

Share

About admin401

Check Also

حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com